ابنا: تاہم روس کے صدر ولادی میر پوتن نے بدھ کو کہا کہ یوکرین کو گیس کی قیمت میں رعایت دینے کا مقصد مشکل وقت میں اس کی معیشت میں بہتری لانا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہماری آفر کا مقصد یوکرین کی معیشت کی بحالی میں اس کی مدد کرنا تھا۔
روس کی جانب سے یوکرین کو گیس برآمد کرنے کا معاہدہ واپس لینے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
روس نے ہر 1,000 کیوبک میٹر گیس برآمد کرنے پر یوکرین کو 100 امریکی ڈالر رعایت کی پیشکش کی تھی۔
.......
/169